پاکستان کا ایک اور لاکھوں مداحوں کی چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والا اداکار چل بسا
لاہورنظام عدل نیوز /معروف سٹیج اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی طویل علالت کے بعد ہفتہ کو لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ 46 سال کا تھاشہور کمرشل تھیٹر کامیڈین کی موت کی تصدیق ان کے بھائی نے کی یڈی کو کوئی آٹھ دن قبل PKLI [پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ] میں داخل کرایا گیا تھا جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا ہے۔
0 Comments