وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے لاہور میں شاہ کام فلائی اوور منصوبے کا افتتاح کر دیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے لاہور میں شاہ کام فلائی اوور منصوبے کا افتتاح کر دیا

نظام عدل نیوز /وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے لاہور میں شاہ کام فلائی اوور منصوبے کا افتتاح کر دیا۔

فلائی اوور کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت میں چودھری پرویزالہی نے کہا کہ حالیہ ضمنی الیکشن کے نتائج سب نے دیکھ لیے۔ انہوں نے کہا کہ گندم خریداری کے معاملے پر وفاق پنجاب سے زیادتی کر رہا ہے۔ اپنے حق کے لیے سپریم کورٹ جا سکتے ہیں۔

چودھری پرویزالہی نے کہا کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیوریج سسٹم کا پابند بنایا جائے گا، خلاف ورزی پر کارروائی ہو گی۔

شاہکام چوک فلائی اوور 3 رویہ 2 طرفہ فلائی اوور 606 میٹر طویل ہے۔ روزانہ ایک لاکھ 20 ہزار گاڑیوں کو آمد و رفت کیلئے سگنل فری کوریڈور کی سہولت میسر ہو گی

Post a Comment

0 Comments