اسلام آباد نظام عدل نیوز /
وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف نے قومی کسان پیکج کا اعلان کردیاکسانوں کیلئے بجلی فکسڈ یونٹ قیمت 13 روپ فی یونٹ کرنے کا اعلان ڈی اے پی کی فی بوری میں 2500 روپے کی کمی کا اعلان وفاقی حکومت کا استعمال شُدہ ٹریکٹر کی درامد کی اجازت دینے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا یوریا کھاد پر 30 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان5 سال تک پرانے ٹریکٹر کی ڈیوٹی میں 50 فیصد کمی کا اعلان سیلاب زدہ علاقوں میں کسانوں کو 5 ارب روپے بلاسود قرض
0 Comments