کوٹلی ستیاں کی مشہور کاروباری و سماجی شخصیت کا انتقال ہوگیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

کوٹلی ستیاں کی مشہور کاروباری و سماجی شخصیت کا انتقال ہوگیا

 

کوٹلی ستیاں  (نمائندہ نظام عدل )مشہور کاروباری و سماجی  شخصیت ٹھیکیدار راجہ حفیظ ستی انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی اور صحافتی شخصیات کی بھر پور شرکت، ٹھیکیدار راجہ حفیظ ستی کو انکے آبائی گاوں کوڑینہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا، نمازِ جنازہ میں پی ٹی آئی رہنما و سابق ایم این اے غلام مرتضیٰ ستی، ایم پی اے میجر لطاسب ستی، رہنما جماعت اسلامی سفیان عباسی، رہنما پیپلز پارٹی شوکت عباسی، راجہ احسان ستی، سجاد الحسن عباسی، داود ستی، کمانڈر قاسم ستی، عاطف جمیل ستی، حاجی عاشق ستی، کمانڈر اجمل ستی ایڈووکیٹ، پی ٹی آئی رہنما آفتاب ستی، ممبر فیڈرل کونسل پیپلز پارٹی عبدالجبار ستی، راجہ ضیاء ستی، مدثر ستی، جہانزیب ستی، تصدق ستی، ریحان ستی، راجہ حمید اختر ستی، سماجی رہنما جاوید ستی، ابرار ستی، سابق امیر جماعت اسلامی دین محمد ضیاء، چئیرمین پریس کلب و چئیرمین کوہسار یونین جرنلسٹس رسالت علی چشتی، صدر پریس کلب کوٹلی ستیاں آصف محمود ستی، سینئر نائب صدر راجہ بابر ستی، جنرل سیکرٹری ظاہر ستی، صحافیوں نوید ستی، عباد الرحمن ستی و دیگر صحافی برادری سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت، بعد نماز جنازہ ٹھیکیدار محمد حفیظ ستی مرحوم کے صاحبزادوں ٹھیکیدار فہیم ستی، منیم ستی، قسیم ستی اور پوتے صدام ستی سے اظہار تعزیت کی گئی اور مرحوم کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔

Post a Comment

0 Comments