اسلام آباد ،سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی قائد میاں محمد نواز شریف اور محترمہ مریم نواز سے لندن میں ملاقات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی قائد میاں محمد نواز شریف اور محترمہ مریم نواز سے لندن میں ملاقات

اسلام آباد ،سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی قائد میاں محمد نواز شریف اور محترمہ مریم نواز سے لندن میں ملاقات 

اسلام آباد سید ظاہر حسین کاظمی

سینیئر رہنما مسلم لیگ ن ، سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی قائد میاں محمد نواز شریف اور  مریم نواز شریف  سے لندن میں ملاقات میں سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان و دیگر لیگی رہنماؤں کی طرف سے مشترکہ طور پر  ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا 

Post a Comment

0 Comments