چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کی جانب فیصلہ کن لانگ مارچ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کی جانب فیصلہ کن لانگ مارچ

چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کی جانب فیصلہ کن لانگ مارچ کے اعلان کا مرحلہ آن پہنچا، ذرائع 

تحریک انصاف کے سینئر قائدین کے ہنگامی اجلاس میں معاملے پر تفصیلی غور، ذرائع 

چیئرمین تحریک انصاف کی زیرِ صدارت اجلاس میں ایک ہفتے کے دوران لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کے اعلان پر اتفاق، ذرائع 

اجلاس میں شاہ محمود قریشی، اسدعمر، فواد چودھری، پرویز خٹک،محمود خان، ڈاکٹر شیریں مزاری کی شرکت 

عامر کیانی، حماد اظہر، علی زیدی، عمران اسماعیل، مراد سعید، ڈاکٹر شہباز گل، شاہ فرمان سمیت بھی موجود 

متوقع طور پر اکتوبر کے تیسرے ہفتے کیلئے لانگ مارچ کی کال کا اعلان کیا جاسکتا ہے، ذرائع 

چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے قائدین کو حتمی تیاریوں کی ہدایات کر دی گئیں، ذرائع 

عمران خان ایک ہفتے میں حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے، ذرائع 

اجلاس میں قائدین کا اسحٰق ڈار کی وطن واپسی اور مریم نواز کی بریت پر شدید ردِعمل کا اظہار 

ان دونوں واقعات کے بعد قائدین کا معاملہ عوام میں لے جانے پر زور، ذرائع 

چوروں کی معافی کی راہ ہموار کئے جانے کے بعد قومی اسمبلی میں واپسی کی آپشن پر کسی طور غور نہ کرنے پر مکمل اتفاق، ذرائع 

تحریک اب سڑکوں پر نکلے گی اور فیصلے عوام کریں گے، ذرائع 

پورے ملک سے عوام اسلام آباد کا رُخ کریں گے، تیاریوں پر چیئرمین کو مفصل بریفنگ دے دی گئی، ذرائع

عمران خان آئندہ سات روز میں کسی بھی وقت اسلام آباد لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیں گے، ذرائع

Post a Comment

0 Comments