اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ کرپا کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بڑی کارروائی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ کرپا کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بڑی کارروائی


                                
اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ کرپا کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بڑی کارروائی
 مو ٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث گر وہ کا اہم رکن گرفتار، لا کھو ں روپے ما لیت کے چار مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جا ری، سنسنی خیز انکشافات کی توقع ،

تفصیلا ت کے مطا بق اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عنا صر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،ایس ایچ او کرپا کی زیرنگرانی پولیس ٹیم نے تما م تر وسائل بر و¿ ے کا ر لا تے موٹرسائیکل چوری کی وارداتو ں میں ملوث گر وہ کے اہم رکن بلال احمد کو گرفتارکرلیا، ملزم کے انکشاف و نشاندہی پر لا کھو ں روپے ما لیت کے چار مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے متعدد وارداتوںکا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔ ڈی آئی جی آ پر یشنز سہیل ظفر چٹھہ نے پولیس ٹیم کی اچھی کا رکر دگی کوسراہتے ہو ئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے، انہو ں نے تما م زونل افسران کو مزید ہد ایا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کےخلاف کر یک ڈاو¿ن کر تے ہو ئے ان کو گرفتارکریںاور جامع حکمت عملی اپناتے ہوئے مال مسروقہ کی برآمد گی کو یقینی بنائیں۔

Post a Comment

0 Comments