سعودی عرب کے محمد بن سلمان پہلے وزیراعظم مقرر

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سعودی عرب کے محمد بن سلمان پہلے وزیراعظم مقرر

سعودی عرب کے محمد بن سلمان پہلے وزیراعظم مقرر 

سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان جاری کر دیا۔ محمد بن سلمان کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ سعودی عرب کے آئین کی دفعہ چھپن کے تحت کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹ میں محمد بن سلمان کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو سعودی عرب کے وزیر اعظم کے طور پر تقرری کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں آپ کی کامیابی اور برادر ملک سعودی عرب کے لیے خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی قیادت میں مزید ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا گو ہوں۔

بمناسبة تعيينه رئيساً لمجلس وزراء المملكة العربية السعودية، أبارك لأخي ولي العهد الأمير محمد بن سلمان بن عبدالعزيز آل سعود، وأدعو لسموه بالتوفيق والسداد وللمملكة العربية السعودية الشقيقة بمزيد من التقدم والازدهار في ظل قيادة خادم الحرمين الشريفين الملك سلمان بن عبدالعزيز آل سعود.

Post a Comment

0 Comments