پنجاب میں متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پنجاب میں متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

پنجاب میں متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD راولپنڈی زیب النساء ناصر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر بورے والا رمیشا جاوید کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر میلسی شیزہ رحمان کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان محمد کامران افضل کو اسسٹنٹ کمشنر میلسی تعینات کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی نعیم صادق کو کورس کے سلسلے میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

انعم فاطمہ کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی تعینات کر دیا گیا

جنرل اسسٹنٹ ریونیو جہلم طارق عامر کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ ذیشان ندیم کو کورس کے سلسلے میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر بھکر آفتاب اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا

Post a Comment

0 Comments