اے این ایف کی اسلام آباد میں بڑی کارروائی ،منشیات ریفریجریٹر کے ذریعے بلوچستان سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اے این ایف کی اسلام آباد میں بڑی کارروائی ،منشیات ریفریجریٹر کے ذریعے بلوچستان سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

اے این ایف کی اسلام آباد میں بڑی کارروائی ،منشیات ریفریجریٹر کے ذریعے بلوچستان سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی 


خفیہ معلومات پر کارروائی میں ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد

منشیات ریفریجریٹر کنٹینرز میں بلوچستان سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔۔

کارروائی میں سرغنہ سمیت بین الصوبائی سمگلرز گروپ کے دو اہم کارندے بھی گرفتار ۔

برآمدشدہ منشیات میں 1020 کلو گرام چرس اور 28.800 کلو گرام ہیروئن  شامل 

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،مزید انکشافات کی توقع


Post a Comment

0 Comments