بلاآخر وہی ہوا جسکا انڈیا کو ڈر تھا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

بلاآخر وہی ہوا جسکا انڈیا کو ڈر تھا

 

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ، پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور محمد نواز کی شاندار اننگز کی بدولت  آخری اوور میں پورا کرلیا۔

Post a Comment

0 Comments