بیرون ملک آیا مفت دسترخوان چلانے والا قمر ضیاء سی ڈی اے کا متاثرہ،
دسترخوان پر سابق وزیراعظم کی تصاویر لگانا بھی جرم بن گیا،
برطانیہ سے آئے قمر نامی شخص سے سی ڈی اے نے مبینہ طور پر رشوت مانگی،
پانچ لاکھ روپے نا دینے پر مفت دسترخوان کے لیے بنائی جگہ توڑ دی، قمر ضیاء
سی ڈی اے نے سابق وزیر عمران خان سابق وزراء کے تمام پوسٹر اتار دیئے ہیں، ضیاء قمر
سی ڈی اے کی ملی بھگت سے گاڑیاں مرمت کرنے والوں نے دسترخوان کے لیے مختص جگہ پر قبضہ کر لیا، متاثرہ شخص
دسترخوان کی جگہ ڈینٹرز اور پینٹرز نے گاڑیاں کھڑی کر دیں،
دسترخوان پر آنے والوں کھانا تقسیم کرتے ہی گاڑیوں کے پینٹ کا کام شروع کر دیا جاتا ہے، قمر ضیاء
دسترخوان کی سابق انتظامیہ کی جانب سے باقاعدہ این او سی لی گئی، قمر ضیاء
موجودہ ڈپٹی کمشنر کے پاس بھی دادرسی کے لیے گیا، قمر ضیاء
ڈپٹی کمشنر نے ریلیف دینے کی یقین دہانی کرائی مگر کوئی ایکشن نہیں ہوا، قمر ضیاء
دسترخوان پر روزانہ 4 سو سے 5 سو افراد مفت کھانا کھاتے ہیں، قمر ضیاء
0 Comments