انچارج سٹی چوکی پنڈدادن خان مسعود بٹ کی گاڑی کو حادثہ چل بسے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

انچارج سٹی چوکی پنڈدادن خان مسعود بٹ کی گاڑی کو حادثہ چل بسے

 انچارج سٹی چوکی پنڈدادن خان مسعود بٹ کی گاڑی کو حادثہ چل بسے 

تفصیلات کے مطابق انچارج سٹی چوکی پنڈدادن خان مسعود بٹ کی گاڑی جہلم جاتے ہوئے راستے میں  سرائے عالمگیر کے پاس  نہر میں جا گری جسکے نتیجے میں انچارج سٹی چوکی پولیس مسعود بٹ اللہ کو پیارے ہوگئے  مسعود بٹ آج بسلسلہ انکوائری تفتیش 54/ 22 ایس پی انوسٹگئشن جہلم جا رہے تھے کہ انکی گاڑی کو حادثہ پیش آیا  گاڑی میں دو پرائیویٹ آدمی ندیم سرور سکنہ واڑہ بلند خان ثقلین حیدر پنڈدادن خان تھے سامنے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی کو بچاتے ہوئے پولیس آفسیر کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی اور نہر میں جا گری انکے ساتھ  ندیم سرور اور ثقلین کو بحفاطٹ نکال  لیا گیا 

Post a Comment

0 Comments