آنجہانی ملکہ الزبتھ کا تابوت ویسٹ منسٹر ہال میں رکھ دیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

آنجہانی ملکہ الزبتھ کا تابوت ویسٹ منسٹر ہال میں رکھ دیا گیا

 آنجہانی ملکہ الزبتھ کا تابوت ویسٹ منسٹر ہال میں رکھ دیا گیا

ملکہ برطانیہ کا تابوت بکنگھم پیلس سے نکلنے پر برطانوی افواج کے دستے نے خراج عقیدت پیش کیا۔ گن کیرج پر رکھے تابوت کے پیچھے چلنے والوں میں شاہ چارلس اور ان کے بہن بھائی شامل تھے۔ جلوس نکلنے پر ہائیڈ پارک سے توپوں سے گولے داغے گئے اور بگ بین کی گھنٹیاں بجائی گئیں۔

ملکہ کے تابوت کو دیکھنے کیلئے لاکھوں افراد سینٹرل لندن میں موجود ہیں جبکہ لندن کے مختلف مقامات پر بڑی اسکرینیں بھی لگائی گئی ہیں۔ ملکہ کے تابوت کو گزشتہ روز ایڈنبرا سے لندن لایا گیا تھا۔ ملکہ کی آخری رسومات 19 ستمبر کو مکمل ہوں گی۔ ملکہ کی آخری رسومات کے دوران معمول کی پروازیں روک دی جائیں

Post a Comment

0 Comments