اسلام آباد ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا ایکشن

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا ایکشن

اسلام آباد ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا ایکشن 

اسلام آباد (نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی )ڈی سی اسلا م آباد /ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ہدایات پر رنگین شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن جاری 

اے ای ٹی اوز نے  ٹریفک پولیس کی ہمراہ زیر و پوائنٹ اور سری نگر ہائی وے نزد میٹرو اسٹیشن پر گاڑیوں کو چیک کیا۔  

110گاڑیوں سے بغیر نمونہ اور فینسی نمبر پلیٹس اتار دی گئیں۔ 

تقریبا 72کالی شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن لیا گیا۔

Post a Comment

0 Comments