لاہور کی مسجد وزیرخان کے بعد فیصل مسجد بھی ٹک ٹاکرز کے نشانے پر

Breaking News

6/recent/ticker-posts

لاہور کی مسجد وزیرخان کے بعد فیصل مسجد بھی ٹک ٹاکرز کے نشانے پر

اسلام آباد : فیصل مسجد میں خاتون کی ٹک ٹاک وائر ہونے کا معاملہ
لاہور کی مسجد وزیرخان کے بعد فیصل مسجد بھی ٹک ٹاکرز کے نشانے پر
اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ٹک ٹاک کیلئے متنازع ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج
خاتون کیخلاف 295 سی کے تحت مسجد کے تقدس کی پامالی پر مقدمہ درج
نامعلوم خاتون اور کیمرہ مین کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا

Post a Comment

0 Comments