اسلام آباد اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا الزامشہباز گل کو آج عدالت پیش نہیں کیا جائیگا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا الزامشہباز گل کو آج عدالت پیش نہیں کیا جائیگا

اسلام آباد اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا الزام
شہباز گل کو آج عدالت پیش نہیں کیا جائیگا

 اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت
اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا الزام
شہباز گل کو آج عدالت پیش نہیں کیا جائیگا 

شہباز گل کا چالان ابھی تک عدالت جمع نہ کرایا جا سکا

ملزم شہباز گل کی حاضری ویڈیو لنک کے ذریعے لگائی جائیگی

شہباز گل کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کرینگے

ایل این جی ریفرنس کی سماعت چار اکتوبر تک ملتوی

ملزمان کی ایل این جی ریفرنس ختم کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس 

آئندہ سماعت پر ایل این جی ریفرنس ختم کرنے یا نہ کرنے پر وکلاء دلائل دیں گے

بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 9 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی 

چیف جسٹس اطہر من اللہ شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے 

عدالت نے شہباز گل کی درخواست پر پراسیکوشن کو نوٹس کرکے جواب طلب کر رکھا ہے

احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت 

احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس کی سماعت کی 

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر عدالت کے روبرو پیش 

نیب ترامیم کے بعد چیزیں واضح ہو چکی ہے ، وکلا شریک ملزمان 

کیا نئے نیب قانون کے تحت کسی ملزم نے عدالت کو درخواست دی ؟ جج احتساب عدالت 

جی ہم درخواست دینے کو تیار ہے، وکیل بیرسٹر قاسم عباسی 

نیب قانون کے مطابق کابینہ ، ای سی سی سمیت دیگر کمیٹیوں سے منظور شدہ منصوبے نیب کے دائرہ کار سے باہر ہیں، وکیل قاسم عباسی
[9/7, 10:17 AM] شکیل قرار بھائی: پی ٹی آئی کی کنونشن سنٹر میں ورکرز کنونشن کی اجازت نا دینے سے متعلق درخواست پر سماعت 

ڈپٹی کمشنر کل پی ٹی آئی کی درخواست سے متعلق عدالت کو آگاہ کریں ، اسلام آباد ہائی کورٹ

ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل عدالت کے سامنے 

ان کی درخواست پانچ ستمبر کی ہے اور آج ابھی سات ستمبر ہے ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل 

کورٹ یہ نہیں دیکھ سکتی کہ یہ کنونشن کی اجازت ریگولیٹ کیسے کرنی ہے ، چیف جسٹس اطہر من اللہ 

پرامن اجتماع آپ کا حق ہے لیکن یہ عدالت ریگولیٹ نہیں کر سکتی ، عدالت

یہ انتظامیہ کا کام ہے وہی دیکھے گی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ

آپ کے اپنی چوائس کے وینیو سے متعلق بھی عدالت آرڈر جاری نہیں کر سکتی ، عدالت 

سی ڈی اے نے اجازت دے دی لیکن ڈی سی نے ابھی درخواست پر فیصلہ نہیں کیا ، وکیل پی ٹی آئی

تین سال کے ہمارے آرڈر موجود ہیں سپریم کورٹ کا دھرنا سے متعلق فیصلہ بھی موجود ہے ، عدالت

عدالت نے پی ٹی آئی کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کردی

مشکل فیصلے کر کے ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے ،شاہد خاقان عباسی 

الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہی ہو گا ،اپنا ٹنیور مکمل کر کے ہی الیکشن ہو گا،شاہد خاقان عباسی

Post a Comment

0 Comments