اسلام آباد میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کو موت کے گھات اتار دیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کو موت کے گھات اتار دیا گیا

اسلام آباد میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کو موت کے گھات اتار دیا گیا 

مقتول نثار اور اسکی بیوی کو رات گے نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا 

مقتولین کا تعلق کوہستان سے تھا کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی 

مقتول لڑکی کراچی میں مقیم تھی جہاں سے مقتول نثار بھگا کر لایا اور شادی کرلی تھی 

واقع تھانہ سنگجانی کے علاقے ڈھوک کشمریاں میں پیش آیا 

لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیں ، پولیس حکام 

یہ غیرت کے نام پر قتل ہی ہے ، تفتیش کررہے ہیں کہ کس نے مارا ہے ، پولیس

Post a Comment

0 Comments