پاکستان نیوی وار کالج لاہور کے 52 ویں کورس کے شرکا کی وزیراعلی ہاوس آمد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پاکستان نیوی وار کالج لاہور کے 52 ویں کورس کے شرکا کی وزیراعلی ہاوس آمد



پاکستان نیوی وار کالج لاہور کے 52 ویں کورس کے شرکا کی وزیراعلی ہاوس آمد

صوبائی وزرا راجہ بشارت اور راجہ یاسر ہمایوں نے وزیراعلی کی طرف سے وفد کا خیرمقدم کیا

چیف سیکرٹری عبداللہ خان سنبل کی کمانڈنٹ کموڈور رئیر ایڈمرل شفاعت علی خان کی قیادت میں وفد کو بریفنگ

نیوی وار کالج کے 111 رکنی وفد میں 42 غیرممالک کے زیر تربیت افسران شامل تھے

صوبائی وزرا نے وار کالج کے شرکا کے سوالات کے جواب بھی دیے

پاکستان نیوی وار کالج مسلح افواج کی تربیت کا منفرد ادارہ ہے، راجہ بشارت

خوشی ہے کہ کالج میں آرمی، ائیرفورس اور دوست ممالک کے افسر بھی تربیت لیتے ہیں، راجہ بشارت

پنجاب کے اے ڈی پی میں 3791 جاری، 1133 نئی سکیمیں شامل، راجہ بشارت

صحت کارڈ کے لئے امسال 125 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، راجہ بشارت

صوبے میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، راجہ بشارت

پہلی بار 30 ماحول دوست الیکٹرک بسیں متعارف کرائی جا رہی ہیں، راجہ بشارت

سکولوں میں آفٹر نون کلاسوں کے لئے 5 ارب روپے مختص کئے، راجہ یاسر ہمایوں

جنوبی پنجاب کے لئے 240 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا، یاسر ہمایوں

رئیر ایڈمرل شفاعت علی خان نے وزیراعلی پرویز الہی کی میزبانی کا شکریہ ادا کیا

کمانڈنٹ نیوی وار کالج نے وزیراعلی کیلئے یادگاری شیلڈ اور پینٹنگ پیش کی

راجہ بشارت نے وزیراعلی کی طرف سے کمانڈنٹ نیوی وار کالج کو سووینیئر دیا

Post a Comment

0 Comments