سپانسر کی تلاش میں زمانے بھر کی خاک چھاننے والا پاکستانی محمد شعیب باکسر اپنے زور بازو پر چیمپئن بن گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سپانسر کی تلاش میں زمانے بھر کی خاک چھاننے والا پاکستانی محمد شعیب باکسر اپنے زور بازو پر چیمپئن بن گیا

 



نظام عدل نیوز عفت رؤف سے 

تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر محمد شعیب نے اپنے تھائی حریف کو زبردست مقابلے کے بعد شکست دیکر  اپنے زور بازو والدین اور قوم کی دعاؤں سے  پاکستان کی سربلندی کا علم عالمی سطح پر بلند کرتے ہوئے جیت کا سہرا اپنے نام کرلیا دی کولسٹ بوائے نے سپانسر کی تلاش میں زمانے بھر کی خاک چھانی لیکن عزم و ہمت اور ثابت قدمی سے اپنا اور وطن عزیز کا خواب پورا کر دیا
ملک و قوم کو ایسے سپوتوں پر فخر ہے ،اہل پاکستان نے محمد شعیب کو ڈھیروں مبارک باد دی ہے
حکومت وقت یقیناً باکسنگ چیمپئن کی محنت اور شاندار کامیابی کو سراہتے ہوئے انھیں خصوصی انعامات سے نوازے گی اس موقع پاکستان قوم کی طرف سے زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جیت پر مبارک پیش کی گئی 

Post a Comment

0 Comments