حلقہ این اے 52کے مرکزی آفس میں سپورٹس اینڈ کلچر کے حوالے سے اجلاس
اسلام آباد (نظام عدل نیوز )آج حلقہ این اے 52 کے مرکزی آفس علی پور میں حلقہ این اے 52 کے صدر سپورٹس اینڈ کلچر ونگ حلقہ این اے 52 راجہ مبشر اور یوتھ ونگ حلقہ این اے 52 زریاب شاہ سے ملاقات، سپورٹس اور یوتھ ونگ کو بھرپور انداز میں فعال کرنے پر تبادلہ خیال، جلد تمام یونین کونسلز سے یوتھ ونگ اور سپورٹس ونگ کے صدور اور جنرل سیکریٹریز کی میٹنگ بلائی جائے گی، جس سے یونین کونسل سطح پر یوتھ اور سپورٹس ونگ کو فعال کرنے پر حکمت عملی مرتب کی جائے گی
0 Comments