نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد
اسلام آباد سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیسز کی سماعت
سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت آج ہوگی
سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیشن عدالت میں پیشی کا امکان
مقامی عدالت کے جج عمران خان کی عبوری ضمانت پر سماعت کرینگے
عدالت نے آج تک عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کی تھی
0 Comments