اسلام آباد ،عزت دار گھرانہ عزت دار پارٹی اور لیڈر چنتا ہےراجہ خرم نواز کا پھلگراں میں تقریب شمولیت سے خطاب
پھلگراں حلقہ این اے 53 اسلام آباد سے سیاسی شخصیات نے پی ٹی آئی شمولیت اختیار کر لی راجہ خرم نواز کی طرف سے بہترین الفاظ میں ویلکم کیا گیا
سابق رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز کے بیٹے معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ رفعت پرویز خاندان سمیت PTI میں شامل
مرکزی جنرل سیکریٹری PTIاسد عمر کی موجودگی میں کپتان کے دبنگ کھلاڑی راجہ خرم نواز کا دبنگ انداز
عزت دار گھرانہ عزت دار پارٹی اور لیڈر چنتا ہے، راجہ رفعت پرویز اور خاندان کو PTIمیں شمولیت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، راجہ خرم نواز
اسلام آباد کو اسد عمر کی صورت میں وارث ملا، ماضی کی تاریخ اور ہمارا تین سالہ دور اسلام آباد کی ترقی کا دور کہلاتا ہے، راجہ خرم نواز
ماضی کے کئی پارٹیوں سے اسلام آباد سے لیڈر آئے جو آج PDM کی صورت گمنام ہو گئے، اور اپنی شناخت کھو بیھٹے،راجہ خرم نواز
وفاقی میں حکومت ہوتے ہوئے PDMسے لوگ بھاگ رہے، یہ PDMکو وجود میں لانے کا کارنامہ ہے، راجہ خرم نواز
عوام کی خدمت میں دن رات ایک کیا، راجہ خرم نواز
0 Comments