اسلام آباد ہائی کورٹ میں 72 رکنی وفاقی کابینہ چیلنج کرنے کی شیخ رشید کی درخواست پر سماعت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 72 رکنی وفاقی کابینہ چیلنج کرنے کی شیخ رشید کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد نظام عدل نیوز 
اسلام آباد ہائی کورٹ میں 72 رکنی وفاقی کابینہ چیلنج کرنے کی شیخ رشید کی درخواست پر سماعت 

72 رکنی وفاقی کابینہ کے خلاف  دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست پر سماعت کرینگے

درخواست سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے دائر کی گئی ہے

72 رکنی کابینہ آئین کے آرٹیکل 92 کی کلاز ون کی خلاف ورزی ہے، درخواست

72رکنی کابینہ آئین کے آرٹیکل 92 کی کلاز 1 کی خلاف ورزی ہے، درخواست

Post a Comment

0 Comments