نظام عدل نیوز اسلام آباد /ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت شہباز گل کے ڈرائیور اظہار کا برادر نسبتی نعمان کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا
ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ محمد نوید خان نے فیصلہ سنا دیا
پولیس نے کانسٹیبل سجاد کا نہ تو بیان لیا اور نہ ہی اس کی شرٹ قبضے میں لی گیی، تحریری حکم نامہ
0 Comments