نظام عدل نیوز اسلام آباد /ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد وزارت داخلہ نے قائد اعظم میڈل کیلئے
پولیس افسران کی لسٹ مرتب کر لی
اسلام آباد پولیس کے 20 افسران و اہلکاروں کو قائد اعظم میڈل دینے کا فیصلہ
میڈل کیلئے لسٹ میں پی ایس پی سب انسپکٹر اور کانسٹیبلز کے نام شامل
آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصر خان،ڈی آئی جی سہیل ظفر چٹھہ کے نام بھی شامل
ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر، ایس پی سعود خان ،کامران عامر کے نام بھی شامل
ایس پی انڈسٹریل سعود اے ایس پی بنی گالہ رانا حسین طاہر، تصویر اقبال کو بھی میڈل دیا جائے گا
0 Comments