اسلام و علیکم صبح بخیربِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيموَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَاۤ اِبۡرٰہِیۡمَ رُشۡدَہٗ مِنۡ قَبۡلُ وَ کُنَّا بِہٖ عٰلِمِیۡنَ ﴿ۚ۵۱﴾

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام و علیکم صبح بخیربِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيموَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَاۤ اِبۡرٰہِیۡمَ رُشۡدَہٗ مِنۡ قَبۡلُ وَ کُنَّا بِہٖ عٰلِمِیۡنَ ﴿ۚ۵۱﴾

اسلام و علیکم صبح بخیر
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيم
وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَاۤ  اِبۡرٰہِیۡمَ  رُشۡدَہٗ  مِنۡ  قَبۡلُ وَ کُنَّا  بِہٖ  عٰلِمِیۡنَ  ﴿ۚ۵۱﴾
اور اس سے پہلے ہم نے ابراہیم کو وہ سمجھ بوجھ عطا کی تھی جو ان کے لائق تھی ، اور ہم انہیں خوب جانتے تھے ۔
52
اِذۡ قَالَ لِاَبِیۡہِ وَ قَوۡمِہٖ مَا ہٰذِہِ التَّمَاثِیۡلُ  الَّتِیۡۤ  اَنۡتُمۡ  لَہَا  عٰکِفُوۡنَ ﴿۵۲﴾

وہ وقت یاد کرو جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تھا کہ :   یہ کیا مورتیں ہیں جن کے آگے تم دھرنا دیے بیٹھے ہو؟  

حَدَّثَنَا۔۔۔ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي

 حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میرے نام پر نام رکھ لیا کرو اور میری کنیت پر کنیت نہ رکھو ۔‘‘ 

السلام علیکم! ‎یاالله کریم  ہمیں حضورﷺ سے محبت اور انکی اطاعت ک توفیق بخش۔ پروردگار ہماری تمام حاجات، التجاؤں، خواہشوں اور دُعاؤں کو اپنے حضُور قبُولیت عطا فرما۔ ہماری نگہبانی فرما اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما۔ یا کریم ہم پر اور سب مسلمانوں پر اپنا خاص رحم و کرم فرما۔ اپنی رحمت والا معاملہ کر۔ 
‎آمین
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌSurat No 21 : سورة 
Ayat No 51& 52 Sunnan e Ibn e 29/8/22 Maja#3736 Status: صحیح

Post a Comment

0 Comments