میڈیا ٹاون میں سنیئر صحافی عابد ملک کے والد ملک حماد عابد کے داد ملک فضل احمد ریٹائر مجسٹریٹ کی نمازہ جنازہ ان کی رہائش گاہ ڈی بلاک میڈیا ٹائون ڈسپنسری گرائونڈ میں ادا کی گئی ہے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

میڈیا ٹاون میں سنیئر صحافی عابد ملک کے والد ملک حماد عابد کے داد ملک فضل احمد ریٹائر مجسٹریٹ کی نمازہ جنازہ ان کی رہائش گاہ ڈی بلاک میڈیا ٹائون ڈسپنسری گرائونڈ میں ادا کی گئی ہے

راولپنڈی 
میڈیا ٹاون میں سنیئر صحافی عابد ملک کے والد ملک حماد عابد کے داد ملک فضل احمد ریٹائر مجسٹریٹ کی نمازہ جنازہ ان کی رہائش گاہ ڈی بلاک میڈیا ٹائون ڈسپنسری گرائونڈ میں ادا کی گئی ہے۔ جس میں سویٹ ہومز کے سربراہ زمرد خان، چیئرمین گرین ٹاسک فورس ڈاکٹر جمال ناصر،سابق صوبائی وزیر راجہ راشد حفيظ،سابق تحصیل ناظم حامد نواز راجہ،رضا احمد شاہ،ملک فاروق اعوان ایڈووکیٹ ڈپٹی اٹارنی جنرل،ایس ایس پی جميل ہاشمی،چیف ایڈیٹر روزنامہ اوصاف راجہ مہتاب خان،سنیئر صحافی وایڈیٹر محسن بلال خان ،نوید کنول، طارق رحيم،صاحبزادہ پیر جمیل الرحمٰن عید گاہ شریف، نواز رضا، عابد چيمہ، راشد چيمہ، چوہدری حق نواز، حکيم محمد سہارنپوری، راجہ بشير،عمران اصغر،جمیل مرزا،بابر ایڈووکیٹ،نوریز عباسی اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نےبھی شرکت کی ۔اور ان کی رسم قل بروز بدھ ساڑھے 12 بجے ان کی رہائش گاہ مکان  نمبر 102 گلی نمبر 4 ڈی بلاک میڈیا ٹائون میں ہو گی ۔

Post a Comment

0 Comments