ملزم شہباز گل کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ملزم شہباز گل کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت

اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام

ملزم شہباز گل کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت

سماعت ایڈیشنل سیشن طاہر عباس سپرا نے کی

دوران سماعت ملزم شہباز گل کی جانب سے فیصل چوھدری اور سردار مصروف خان عدالت میں پیش

تفتیشی آفیسر کدھر ہے، ریکارڈ کہا ہے، کیا تفتیشی کو نوٹس نہیں ملا، جج کا استفسار

نوٹس شام کو ملا تھا اور تفتیشی صبح کے وقت کراچی نکل گیا تھا ، پولیس آفیسر 

تفتیشی آفیسر نے دوسرے ملزم کی گرفتاری کرنی ہے اور ریکارڈ کراچی ساتھ لیکر گیا ہے، پولیس آفیسر 

دس بجے تک کا وقت دیتا ہو ریکارڈ یا تفتیشی پیش ہوں، عدالت کا حکم 

وہ کراچی سے اتنی جلدی نہیں آسکتے،پولیس افیسر

میں نے تو نہیں کہا تھا تفتیشی کراچی جائے ، فون کرے انکو بلائے نہیں آتے تو ایس ایچ او کو بلائیں، جج کی ہدایت 

اگر ریکارڈ نہیں آتا تو ایس ایس پی اور آئی جی اسلام آباد کو بلائینگے، جج کا حکم 

عدالت نے کیس کی سماعت میں ساڑھے 10 بجے تک کا وقفہ کر دیا

Post a Comment

0 Comments