اسلام آباد کیپٹن محمد عثمان کی چیف کمشنرو چیرمین سی ڈی کے عہدے پر تعیناتی عدالت میں چیلنج

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کیپٹن محمد عثمان کی چیف کمشنرو چیرمین سی ڈی کے عہدے پر تعیناتی عدالت میں چیلنج

اسلام آباد کیپٹن محمد عثمان کی چیف کمشنرو چیرمین سی ڈی کے عہدے پر  تعیناتی عدالت میں چیلنج 

اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 
وفاقی حکومت کی جانب سے پاس گروپ کے گریڈ 20 کے آفیسر کئپٹن محمد عثمان کو  نئے چیف کمشنراسلام آباد اور چیرمین سی ڈی اے دو عہدوں چارج دینے کے معاملے پر دائر پیٹشن پر ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی ۔

اسلام آبائی کورٹ نے وفاق اور سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرکے 22 ستمبرتک جواب طلب کرکے سماعت ملتوی کردی۔

اسلام آباد کے سئنیر وکیل ریاض حنیف رائے نے چیف کمشنرو چیرمین سی ڈی اے کے دونوں عہدوں پر ایک ہی افیسر کو تعینات کرنے کو چیلنج کردیا ہے

واضح رہے ماضی میں بھی وفاق کی جانب سے چیف کمشنر و چیرمین سی ڈی اے دو عہدوں کا چارج ایک افیسر کو دینے کو چیلنج کیا گیا تو اس کیس میں بھی درخواست گزار کی طرف سے مذکورہ وکیل پیش ہورہے تھے۔

Post a Comment

0 Comments