اسلام آباد ،پاک آرمی سمیت ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سیلاب زدگان کے لیے امدادی کیمپس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،پاک آرمی سمیت ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سیلاب زدگان کے لیے امدادی کیمپس



اسلام آباد نظام عدل نیوز /سید ظاہر حسین کاظمی 

پاکستان آرمی اور اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سےسیلاب زدگان کے لئے امدادی کیمپس پاکستان آرمی اور اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سےسیلاب زدگان کے لئے امدادی کیمپس Established کردئیے گئے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن 

امدادی کیمپس ایف نائین پارک نزد ایف ٹین گیٹ، نزد منچیز ایف سکس مرکز اور نزد ایم سی بی بینک ایف ایٹ مرکز میں لگائے گئے ہیں ۔ ڈی سی

لوگ بنیادی ضروریات زندگی کی اشیاء اور امدادی سامان ان کیمپس میں جمع کروا سکتے ہیں ۔ ڈی سی  

پانی کی بوتلیں ، کپڑے، کمبل، گدے ، ٹینٹ وغیرہ جمع کرواکر اپنے پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کر سکتے ہیں ۔ ڈی سی

مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا حصہ شامل کریں۔ ڈی سی

عوام امدادی سامان کیمپس میں دن بارہ سے رات بارہ بجے تک جمع کروا سکتے ہیں۔ ڈی سی 

ان کیمپس میں نقد رقم وصول نہیں کی جائے گی۔ ڈ ی سی کردئیے گئے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن 

امدادی کیمپس ایف نائین پارک نزد ایف ٹین گیٹ، نزد منچیز ایف سکس مرکز اور نزد ایم سی بی بینک ایف ایٹ مرکز میں لگائے گئے ہیں  ڈپٹی کمشنر 

لوگ بنیادی ضروریات زندگی کی اشیاء اور امدادی سامان ان کیمپس میں جمع کروا سکتے ہیں ،عرفان نواز میمن 

پانی کی بوتلیں ، کپڑے، کمبل، گدے ، ٹینٹ وغیرہ جمع کرواکر اپنے پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کر سکتے ہیں ، ڈپٹی کمشنر 

مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا حصہ شامل کریں،ڈی سی

عوام امدادی سامان کیمپس میں دن بارہ سے رات بارہ بجے تک جمع کروا سکتے ہیں، ڈی سی 

ان کیمپس میں نقد رقم وصول نہیں کی جائے گی،ڈی سی

Post a Comment

0 Comments