اسلام آباد ڈپٹی کمشنر کو عرفان نواز میمن صدارت میں سات روزہ پولیو تدارک مہم کا اہم اجلاس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ڈپٹی کمشنر کو عرفان نواز میمن صدارت میں سات روزہ پولیو تدارک مہم کا اہم اجلاس




نظام عدل نیوز اسلام آباد سید ظاہر حسین کاظمی 

اسلام آباد ڈپٹی کمشنر کو عرفان نواز میمن صدارت میں سات روزہ پولیو تدارک مہم کا اہم  اجلاس  

پولیو مہم اسلام آباد میں 22اگست سے 28اگست تک بلا تعطل جاری رہی ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر،اسسٹنٹ کمشنرز ,مجسٹریٹس اور ڈائریکٹر  ڈبلیو ایچ او ، ضلعی صحت ڈیپارٹمنٹ ، یونیسف اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ 

پولیو ویکسینیشن کے لئے ٹارگٹ پورا کرنے پرپولیو ٹیموں کی کارکردگی لائق تحسین ہے۔ڈی سی

پولیو ورکرز کی انتھک محنت سے پولیو مہم کامیاب رہی۔ ڈی سی

روازانہ کی بنیاد پر ٹیموں کی پرفارمنس کو چیک کیا جاتا رہا۔ ڈی سی

پولیو ورکرز نے گھر گھر بس اڈوں ٹول پلازوں بازاروں اور سکولوں میں بچوں کی ویکسینیشن کی۔ ڈی سی

مہم میں تقریباً چار لاکھ ساٹھ ہزاربچوں کی ویکسینیشن کی گئی ۔ ڈی سی 

پولیو کے خاتمے کے لئے والدین کےتعاون کاشکریہ ادا کرتے ہیں ۔ ڈی سی

اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس کی سپر ویژن میں سیکورٹی بھی فراہم کی گئ۔ ڈی سی

کوشش کی گئی کہ کوئی بھی پانچ سال تک کا بچہ ویکسینیشن سے محروم نہ رہ جائے۔ ڈی سی

Post a Comment

0 Comments