شہباز گل کےڈرائیور کے گھر چھاپے کا معاملہ۔

Breaking News

6/recent/ticker-posts

شہباز گل کےڈرائیور کے گھر چھاپے کا معاملہ۔



شہباز گل کےڈرائیور کے گھر چھاپے کا معاملہ۔

شہباز گل کے ڈرائیور  کے گھر چھاپے اور  گرفتاری کا عمل قانونی ہے۔

 ڈرائیور کے اہلِ خانہ نے کارِ سرکار میں عملی مزاحمت کی۔

 البتہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس اس کیس سے جڑے تمام تر شواہد و ثبوت اکٹھے کررہی ہے۔

جہاں کہیں بھی قانونی کاروائی کی ضرورت پڑی پولیس اپنا کام کرے گی۔

کیس کا دائرہ کار اسلام آباد کے علاوہ دیگر صوبوں تک بھی پھیلایا جاسکتا ہے۔

جو لوگ ثبوت چھپانے یا شواہد مٹانے میں ملوث پائے گئے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

عوام سے گزارش ہے کہ جھوٹی خبروں پر دھیان نہ دیں۔

جو لوگ غلط خبریں اور عوام میں اشتعال پھیلا رہے ہیں ان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس قانون کی عملداری کو یقینی بنائے گی۔

Post a Comment

0 Comments