اسلام آ باد(نظام عدل نیوز ) اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ترجمان کے مطابق وفاقی پولیس کا منشیات فروشوں اور جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف بڑے پیما نے پرکر یک ڈاؤن جا ری،
ڈکیتی اورسٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث گینگ کے دو ارکا ن سمیت 08 ملزمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی،
ملزمان کے قبضے سے گن پو ائنٹ پر چھینے گئے مو با ئل فون، بھا ری مقدار چرس، ہیر وئن میں اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کر لیا گیا،
ملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر نا صر خا ن کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کے دوران شہر یو ں سے گن پو ائنٹ پر چھیننے گئے مو با ئل فون چھیننے کی وارداتو ں میں ملوث گینگ کے دو ارکا ن سمیت 08جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی، گرفتار ملزمان کے قبضے شہر یو ں سے گن پو ائنٹ پر چھینے گئے مو با ئل فون،بھا ری مقدار میں چرس، ہیر وئن اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کر لیا گیا، تھا نہ تر نو ل پولیس رابری وڈکیتی میں ملوث منظم گینگ کے دو ارکا ن کو گرفتار کرلیا، ملزما ن میں اکرام اورخان زیب شامل ہیں، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے گن پو ائنٹ پر چھینے گئے مو با ئل فون اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کاا نکشاف کیا ہے،مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ منشیا ت فروشی میں ملوث ملزم لا جبر خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 4450گر ام چرس برآمد کرلی، کو ہسار پولیس ٹیم نے منشیا ت فروشی میں ملوث ملزمہ سسی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1045گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، آ بپا رہ پولیس نے ملزم عادل خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1150گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، شالیمار پولیس نے ملزمہ پر وین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1516گر ام چرس اور 125گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، آ ئی نا ئن پولیس نے دو ملزمان محمد ذاکر اور محمد الیاس کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1065گر ام چرس اور ایک عدد پسٹل نا ئن ایم ایم معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی، اسلام آ باد کیپیٹل پولیس شہریو ں کے جا ن و ما ل کے تما م تر ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے، شہر یو ں سے بھی گزارش ہے کہ وہ پولیس کے سا تھ تعاون کر یں اور کسی بھی مشکو ک چیز یا سر گر می کے بارے میں ریسکیو ون فائیو پر فوراً اطلا ع دیں۔
0 Comments