اسلام آبادمحرم الحرام میں امن و مان کو برقرار رکھنے کے لئےاسلام آباد مو بائل فون سروس بند

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آبادمحرم الحرام میں امن و مان کو برقرار رکھنے کے لئےاسلام آباد مو بائل فون سروس بند

اسلام آبادمحرم الحرام میں امن و مان کو برقرار رکھنے کے لئےاسلام آباد مو بائل فون سروس بند

محرم الحرام میں امن و مان کو برقرار رکھنے کے لئےاسلام آباد مو بائل فون سروس کچھ علاقوں میں بند رہے گی ۔ ڈی سی اسلام آباد 

نو اور دس محرم کو جی سکس، جی سیون، جی ایٹ اور جی نائن کے علاقوں میں صبح نو بجے سے رات بارہ بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ 

آئی ٹین اور گردو نواح کے علاقوں میں نو محرم کو رات دس بجے سے صبح چھ بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ اور دس محرم کو صبح دس بجے سے شام چار بجے تک بند رہے گی۔

گیارہ محرم کو بری امام کے علاقوں میں موبائل فون سروس صبح نو بجے سے رات دس بجے تک بند رکھے جائے گی۔

Post a Comment

0 Comments