شہباز گل کے ڈرائیور اظہار کی اہلیہ کی درخواست ضمانت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

شہباز گل کے ڈرائیور اظہار کی اہلیہ کی درخواست ضمانت

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کے ڈرائیور اظہار کی اہلیہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے

جوڈیشل مجسٹریٹ سلمان بدر نے تھانہ آبپارہ میں درج کارسرکار مداخلت و دیگر دفعات میں درج مقدمہ میں نامزد ملزمہ سائرہ کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت 30 ہزار روپے مچلکوں پر منظور کر لی ہے مقدمہ میں شہباز گل کے ڈرائیور اظہار کے برادر نسبتی نعمان اسی مقدمہ میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے جسے کل جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت پیش کیا جائیگا

Post a Comment

0 Comments