اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر شہباز گل کے خلاف مقدمہ کا معاملہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر شہباز گل کے خلاف مقدمہ کا معاملہ

اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر شہباز گل کے خلاف مقدمہ کا معاملہ 

شہباز گل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے بعد تحریک انصاف رہنماوں کی بخشی خانہ شہباز گل سے خصوصی ملاقات 

 فواد چوہدری ، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز نے شہباز گل سے بخشی خانہ میں ملاقات کی 

ملاقات بخشی خانہ کے انچارج کے کمرے میں ہوئی

ملاقات کے دوران پولیس بھی موجود تھی

Post a Comment

0 Comments