شہباز گل کی موبائل برآمدگی کے لیے پولیس کا رات گئے اس کے ڈرائیور کے گھر چھاپہ
ڈرائیور اظہار فرار ہونے میں کامیاب
چھاپے کے دوران پولیس ڈرائیور کی اہلیہ اور برادر نسبتی کو ساتھ لے گئی
پولیس نے ڈرائیور کی اہلیہ اور برادر نسبتی کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کردیا
مقدمے میں خاتون اور اس کے بھائی پر پولیس پر حملہ اور سرکاری وردی پھاڑنے کا الزام عائد
0 Comments