اسلام آباد میں دس کلو آٹے کا تھیلا 989روپے ملے گا
اسلام آباد (نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی) وفاقی حکومت کی جانب سے دس کلو آٹے کے تھیلے ارزاں نرخ پر سیل پوائنٹس پر فراہم کردئیے ، ڈی سی
سیل پوائنٹس پر دس کلو آٹے کا تھیلا 490روپے اور بیس کلو آٹے کاتھیلا 980روپے میں دستیاب ہے۔ڈی سی
آٹاسیل پوائنٹس کے علاوہ دکانوں پر بھی حکومت کے مقررہ ریٹس پر دستیاب ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
سرکاری نرخوں پر آٹا عوام ان سیل پوائنٹس سے باآسانی خرید سکتے ہیں ۔ ڈی سی عرفان میمن
سیکٹرز جی نائن مرکز، جی ٹین مرکز، جی الیون مرکز ،آئی ایٹ مرکز، میں سیل پوائنٹس قائم کیے ہیں ، ضلعی انتظامیہ
سہالہ، ترامڑی، کھنّہ پل ، ایچ تیرہ، جی سکس ون،جھنگی سیداں،جی سیون مرکز اور ترنول میں سیل پوائنٹس بنائے گئے ہیں۔ڈی سی اسلام آباد
0 Comments