اسلام آباد ہفتہ وار ڈینگی رابطہ اجلاس
متعلقہ اداروں نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو تازہ ترین صورتحال اور سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ
جیسے ہی کسی جگہ ڈینگی لاروا پایا جاتا ہے اسے فوری تلف کر نے کے اقدامات کئے جاتے ہیں ۔
ٹیمیں ہائی الرٹ کر دی جاتی ہیں۔
اسلام آباد انتظامیہ نے ڈینگی لاروا پر قابو پانے کے حوالے سے نمایاں انتظامات کئے ہیں۔ ڈی سی
ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
اس سلسلے میں دفعہ 144 نافذ کی جا چکی ہے۔ ڈی سی
ضلع اور تحصیل کی سطح پرایمر جنسی ریسپانس کمیٹیاں بھی بنائی گئی ہیں۔ ڈی سی
اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس ان کمیٹیوں اور ڈینگی تدارک کی ٹیموں کی نگرانی کریں گی۔ڈی سی
دیہی علاقوں میں یوسیز سیکریٹریز کی بھی ٹریننگ کا جا چکی ہے ۔
ڈی سی کی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو مشتبہ ڈینگی مریضوں کو بھی باقاعدگی سے چیک کر نے کی ہدایات
0 Comments