لاہور وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی راجن پور، روجھان اور تونسہ میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

لاہور وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی راجن پور، روجھان اور تونسہ میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

لاہور وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی راجن پور، روجھان اور تونسہ میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
سیلاب متاثرین کو ریلیف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔چودھری پرویز الٰہی
سیلاب سے متاثرہ افراد کے کھانے پینے اور دیگر ضروریات کا مکمل خیال رکھا جائے۔چودھری پرویز الٰہی
انتظامیہ ریلیف کیمپوں میں متاثرین کو ہرممکن سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائے۔چودھری پرویز الٰہی
 سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کیلئے متعلقہ ادارے کمربستہ ہو جائیں۔چودھری پرویز الٰہی
متاثرہ دیہات میں امدادی کیمپوں میں تمام ضروری اشیاء وافر تعداد میں موجود ہونی چاہئیں۔چودھری پرویز الٰہی
متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس بھی لگانے کی ہدایت
متاثرہونے والے دیہات کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔چودھری پرویز الٰہی
 متاثرہ افراد کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔چودھری پرویز الٰہی

Post a Comment

0 Comments