اسلام آباد میں اقلیتوں کے لئے قبرستان اور شمشان گھاٹوں کی تفصیلات پیش

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں اقلیتوں کے لئے قبرستان اور شمشان گھاٹوں کی تفصیلات پیش

اسلام آباد میں اقلیتوں کے لئے قبرستان اور شمشان گھاٹوں کی تفصیلات پیش 
اسلام آباد میں مسیحیوں کے بعد سب سے بڑی اقلیت قادیانی ہونے کا انکشاف 
عیسائیوں کے لئے 18ایکڑ سے زائد رقبہ قبرستان کے لئے رکھا گیا ہے وزارت داخلہ کا قومی اسمبلی میں جواب 
دوسری بڑی اقلیتی آبادی قادیانیوں کے لئے 3.424ایکٹر رقبہ قبرستان کے لئے مختص کیا گیا ہے وزارت داخلہ کا جواب 
ہندووں کے شمشان گھاٹ کے لئے 0.49ایکٹر رقبہ برائے قبرستان رکھا گیا ہے وزارت داخلہ 
بدھ مت کے لئے 0.50ایکٹر رقبہ برائے قبرستان رکھا گیا ہے وزارت داخلہ 
بہائی کمیونٹی کے قبرستان کے لئے 1.70ایکڑ رقبہ رکھا گیا ہے وزارت داخلہ
شمشان گھاٹ اور قبرستان کا رقبہ اس اقلیت کی آبادی کی تعداد کو دیکھ کر رکھا جاتا ہے وزارت داخلہ

Post a Comment

0 Comments