ایف آئی اے کا انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 بدنام زمانہ انسانی سمگلر/ ایجنٹ گرفتار
ایف آئی اے سرگودھا سرکل نے انتہائی مطلوب لینڈ روٹ ایجنٹ سمیت 4 انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں امتیاز علی, اکمل وڑائچ، حافظ ساجد حسین اور خرم شہزاد شامل ہیں۔ اشتہاری ملزم اکمل وڑائچ 4 مقدمات میں مطلوب تھا۔
ملزمان کے خلاف درج مقدمات کی مزید تفتیش جاری ہے۔
0 Comments