راولپنڈی تھانہ نصیر آباد کی حدود میں واقعہ کرسچن کالونی میں شہری کے گھر گھس کر فائرنگ
زخمی شہری کو فوری طور ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا لیکن وہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جبکہ مقامی پولیس بھی جائے وقوع پہنچ گئی اور واقع بارے شوائد اور معلومات اکٹھے کررہی ہے
0 Comments