اسلام آباد
وفاقی دارالحکومت کے تھانہ گولڑہ کی حدود ای الیون میں فائرنگ کا واقعہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک موٹر سائیکل سوار زخمی ڈکیت موبائل نقدی چھین کر فرار ہونے میں کامیاب پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی جبکہ زخمی شہری کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا
0 Comments