استنبول سے بڑی خبر گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار اطالوی کپتان توماسو بورٹولازی نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا۔
فائل فوٹو

ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ روحانی فیصلہ انہوں نے قید کے دوران کیا، جب وہ فلسطینی عوام کی جدوجہد سے گہرا متاثر ہوئے۔
0 Comments