راولپنڈی اور اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ریفر ہونے والے ملازمین پولیس کی عیادت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی اور اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ریفر ہونے والے ملازمین پولیس کی عیادت

آئی جی آزاد کشمیر رانا عبدالجبار نے آج سردار ظہیر ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن پونچھ کے ہمراہ حالیہ احتجاج کے دوران زخمی ہوکر راولپنڈی اور اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ریفر فائل فوٹو 
ہونے والے ملازمین پولیس کی عیادت کی انسپکٹر جنرل پولیس نے زخمی ملازمین پولیس کو ان کی ہمت بے مثال جذبے اور بہادری پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ہسپتال میں علاج معالجہ کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کا یقین دلایا ۔

Post a Comment

0 Comments