باغ آزاد کشمیر
نظام عدل نیوز
17ستمبر 2025
تحصیل بیرپانی ایف ایس سی کی طالبہ نے چیئر لفٹ سے مبینہ طور پر خودکشی کر لی بیرپانی مورخہ 17 ستمبر 2025 کو صبح تقریباً 8 بجے افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
مسماۃ یسری دختر محمد نسیم خان ساکن دھوندار، تحصیل بیرپانی، جو ایف ایس سی کی طالبہ اور رائزنگ اسٹار کالج چیڑھان میں زیرِ تعلیم تھی، نے کالج جانے کے بجائے بیرپانی تا چیڑھان چلنے والیفائل فوٹو
چیئر لفٹ پر سوار ہو کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی عینی شاہدین کے مطابق طالبہ نے چیئر لفٹ سے چھلانگ لگا کر اپنی جان لے لی۔ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و افسوس کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ متعلقہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
0 Comments