نظام عدل نیوز
17ستمبر 2025
یورپی ملک لکسمبرگ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، لکسمبرگ اس ماہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرنے فائل فوٹو
والوں میں شامل ہوگا.وزیراعظم لکسمبرگ لُک فریڈن نے کہا کہ غزہ میں زمینی حالات شدید بگڑ چکے ہیں اور دنیا بھر میں دو ریاستی حل کے حق میں نئی تحریک ابھر رہی ہے.
0 Comments