نظام عدل نیوز
17ستمبر 2025
جو ممالک دہشت گردوں کو پناہ گاہ دیتے ہیں، ان کی خودمختاری نہیں ہوتی پاکستان کا ایک مرتبہ پھر حوالہ دیتے ہوئے نتن یاہو کا فائل فوٹو
بیان اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے پاکستان اور افغانستان کی مثالیں دیتے ہوئے کہا کہ جو ممالک ’دہشت گردوں‘ کو پناہ گاہیں فراہم کرتے ہیں تو ان کی کوئی خود مختاری نہیں ہوتی۔
0 Comments